the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ۔21۔جنوری(یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا نے بین بینکی معاملتوں کی محولہ شرح آج 61.5355 روپئے فی ڈالر مقررکی۔ کل کی شرح 61.6345روپئے فی ڈالر تھی۔ اس طرح ڈالر کے مقابل روپئے میں 09.90پیسے کانقصان ہوا۔ یہ بات آر بی آئی



کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتائی گئی ۔ محولہ شرح دوپہر کی معاملت کی اساس پر جاری کی جاتی ہے ۔ اور اس کا تعلق ممبئی کے چند منتخبہ بینکوں کی شرحوں اور روپئے کی خصوصی استحقاقی حصولیوں ( ایس ڈی آر ) پر مبنی ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.